Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

حکومت نے خود ہی ہمارا پلان پورا کر دیا، ڈاکٹرعارف علوی

صوابی(نیوز ڈیسک)سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی نے پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارا پلان تھا کہ اسلام آباد بند کریں گے، وفاقی حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو مکمل بند کردیا ہے۔

ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ پورے ملک کی سڑکیں بند کردی گئیں، پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے حکومت نے سڑکوں کی کھدائی تک کردی ہے ، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

سابق صدرمملکت نے مزید کہا کہ ہم تمام حکومتی رکاوٹیں عبورکرینگے، ہمارے احتجاج کے لئے 3 لاکھ شیل کافی نہیں ہیں۔
مزیدپڑھیں:گنڈا پور صوابی سے اسلام آباد کی جانب روانہ، قافلے اب 26 نومبر کو دارالحکومت میں داخل ہوں گے

یہ بھی پڑھیں