Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

عدالت کیجانب سے پانچ جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے پانچ جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبد الباسط کا تبادلہ اورکزئی سے سوات کر دیا گیا جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ساجد کا جنوبی وزیر ستان سے لوئر تبادلہ کیا گیا ہے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اسفندیار یوسفزئی بنوں سے لکی مروت، امتیاز علی نوشہرہ سے پشاور جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج عرفان علی کا بونیرسے شبقدر چارسدہ تبادلہ کر دیا گیا۔

بیورو کریسی کیلئے اچھی خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں