Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں،2خارجی ہلاک

پنجاب رینجرز اور پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 2خارجی ہلاک کردئیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں خوارج نے انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر حملہ کیا،دہشتگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پولیوٹیم کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔

گشت پر موجودرینجرز اور پولیس کے جوانوں نےدہشت گردوں پر جوابی حملہ کیا،ہلاک دہشت گردوں سے راکٹ لانچر، ہینڈگرنیڈ اور ڈیٹونیٹر بھی برآمد ہوئے۔

عوام کیلئے برُی خبر، گیس قیمتوں میں اضافہ منظور

یہ بھی پڑھیں