Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

سرکاری حج اسکیم کے درخواست گزاروں کیلئے اچھی خبر

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔

رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئی ہیں۔

تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی جانب سے 28 ہزار حج درخواستیں موصول ہوسکیں، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے تمام درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے دیا۔

7ہزار کا کوٹہ رہ جانے پر وزارت مذہبی امور حج درخواستوں کی دوبارہ وصولی کھولنے یا پرائیویٹ حج آپریٹرز کو دینے پر غورکیا جارہا ہے۔

لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کو حکومت سے قبل عمران خان سے مذاکرات کا مشورہ

یہ بھی پڑھیں