Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کی شامت آگئی، نادرا کی سخت وارننگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے ہر پاکستانی شہری کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نادرا نے پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار دیا ہے۔

نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا لازمی ہوگا۔

بروقت درخواست نہ دینے کی صورت میں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 30 (e) کے مطابق 6 ماہ تک قید بامشقت یا 50 ہزار روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔
مزیدپڑھیں:برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن کا دورانیہ 2ماہ سے بڑھا کر ایک سال کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں