Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

پور ی قوم پاک فوج کی قربانیوں کیساتھ ہے،عمران خان کا آرمی چیف کو خط ارسال

راولپنڈی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط ارسال کیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف کوخط لکھا ہے،

خط میں کہاگیاہے ہمارے فوجی ہرروز قربانیاں دےرہےہیں، پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں . خط میں کہا گیا ہے موجودہ حالات میں ضروری ہے کہ پوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو،
سہ ملکی کرکٹ سیریز کی تیاریاں، آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

یہ بھی پڑھیں