راولپنڈی (اوصاف نیوز) راولپنڈی سٹیڈیم روڈ فوڈ مارکیٹ،صدر ریس کورس پارک میں بھارت کی جانب سے ڈرو بن حملہ، بھارتی ڈرون درخت سے ٹکر ا کر ایک دکان پر جاگرا جس سے دکان کے شیشے ٹوٹ گئے ، ڈرون حملے میں ایک شخص زخمی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا۔ مزید تفصیلات کچھ دیر میں
پاکستان میں ہونیوالی دہشتگری کے پیچھے بھارت ہے،راجہ پرویز اشرف
