Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

بیروٹ ایبٹ آباد، جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،تین افراد زخمی

بیروٹ (اوصاف نیوز)بیروٹ خورد ایبٹ آباد میںجیپ المناک حادثے کا شکار،حادثے میں شہری مستری عزیز موقع پر جان کی بازی ہارگیا جبکہ بیٹا اور ڈررائیور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ، حادثے کے بعد پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔

حادثے کا شکار گاڑی کئی میل گہری کھائی میں گر گئی ۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ ڈاکٹروں کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایان آصف کو پیٹ پر گہری چوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے آپریشن کا امکان ہے جبکہ ڈرائیور کو زیادہ گہری چوٹ نہیں ہے ۔
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں