Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

غلام مرتضیٰ کاظمی نے50 سال کی عمرمیں میٹرک پاس کرلیا

ہٹیاں بالا (نیوز ڈیسک) 50 سالہ غلام مرتضیٰ کاظمی نے میٹرک کے امتحانات کامیابی سے پاس کر کے یہ ثابت کر دیا کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔

آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا چناری کے رہائشی غلام مرتضیٰ کاظمی نے اپنی محنت اور لگن سے یہ سنگ میل عبور کیا، جسے مقامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے۔
مزیدپڑھیں:پاکستانی شہری بحرین کا ویزا کیسے حاصل کریں اور اس کی فیس کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں