Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

دو دنوں میں تین شہروں میں سیلاب آئے گا،بڑادعویٰ کردیاگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے لاہور میں اربن فلڈنگ کی پیش گوئی کرتے ہوئے اداروں کے ساتھ عوام کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کا دعویٰ ہے کہ لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں آئندہ دو روز یعنی بدھ اور جمعرات کو شدید بارشوں کا امکان ہے اور شدید بارشوں کے باعث تینوں شہروں میں شہری سیلاب کا خطرہ ہے۔

پی ڈی ایم اے نے لاہور میں اربن فلڈنگ کے خطرے کے حوالے سے انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیں:حکومت نے سکول ٹیچرز کے لیے انعام کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں