اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پے در پے بارشوں سے ڈینگی وائرس کا خطرہ سنگین ہوگیا۔لاہور میں ڈینگی بخار کے 4 مزید کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں ،علامہ اقبال زون سے ڈینگی بخار کے 3 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
جبکہ ایک مریض عزیز بھٹی زون سے رپورٹ ہواہے رواں سال سرکاری طور پر ڈینگی بخار کے کیسز کی مجموعی تعداد 58 ہوگئیہے۔
مزید پڑھیں: مسلم کانفرنس: تاریخ کا بوجھ یا عوام کی آواز؟




