Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو دبئی ائیر شو میں شرکت سے روک دیا، عرب میڈیا

دبئی(نیوز ڈیسک)عرب میڈیا کا کہناہے کہ قطر میں فضائی حملے کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو دبئی ایئر شو میں شرکت سے روک دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قطر میں فضائی کارروائی پر متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر کو طلب کیا گیا اور یو اے ای نے قطر کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا، متحدہ عرب امارات نے 2020 میں اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار کیے تھے۔
مزیدپڑھیں:شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری

یہ بھی پڑھیں