لاہور (ویب ڈیسک) شدیدبارشوں اور سیلاب کے بعد پنجاب کی انتظامیہ اور کچھ وزراء انتہائی فعال کردار ادا کرتے دکھائی دیے ہیں جن میں ایک سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگریب بھی تھیں ، ان کی تصویر سامنے آئی تووزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ” اس کے بازو دیکھیں جو سورج کی دھوپ میں جل گئے”۔
بنیادی طورپر تصویر شیئر کرنے والے عامر حسین نے لکھا کہ “مریم اورنگزیب کا چہرہ، آنکھیں ،صحت اور جوگرز دیکھ بخوبی اندازہ ہورہاہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں رہ کر لوگوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے وہ پچھلے دس پندرہ دنوں سے کتنی محنت کررہی ہیں”۔
Look at her arm. All sunburnt. https://t.co/JieaBXJl3e
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 21, 2025
مزیدپڑھیں:میچ سے پہلے فخر زمان نے بھارتیوں کے دل جیت لیے



