Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

میچ سے پہلے فخر زمان نے بھارتیوں کے دل جیت لیے

دبئی(سپورٹس ڈیسک) میچ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے بھارتیوں کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا پر فخرزمان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ بھارتی فینز کو آٹو گراف دے رہے ہیں ۔گزشتہ رات پاکستان کی پریکٹس سیشن کے دوران، بھارتی شائقین پاکستانی کھلاڑیوں سے آٹوگراف لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہوئے اور فخر زمان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔
مزیدپڑھیں:‘احتجاج کیساتھ کھیلنے سے نہ کھیلنا ہی بہتر ہے،’ سابق بھارتی کرکٹر کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید

یہ بھی پڑھیں