Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

24 ستمبر کو عام تعطیل ؛ نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے 24 ستمبر کو صوبے کے  14 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

بلدیاتی ضمنی انتخابات کے موقع پر سندھ کے 14 اضلاع میں عام تعطیل ہو گی۔

تعطیل کا اطلاق گھوٹکی، سکھر، خیرپور، میرپورخاص، عمرکوٹ اور مٹیاری میں ہو گا۔

حیدرآباد، جامشورو، دادو، بدین اور ٹھٹھہ میں بھی عام تعطیل ہو گی،کراچی ویسٹ، کراچی ایسٹ اور کیماڑی اضلاع میں بھی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا

14 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لئے ووٹرز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

24 اضلاع میں 24 ستمبر بدھ کے روز تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔نوٹیفیکشن بھی جاری کردیاگیا

23 مزیدپڑھیں:ستمبر کو تعطیل کی خبریں ، عوام کیلئے اہم خبر

یہ بھی پڑھیں