Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

وزیر اعلیٰ کا دورہ؛ یونیورسٹی میں چھٹی کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ہوم اکنامکس یونیورسٹی کاممکنہ دورہ کرینگی
وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نوازطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گی،مریم نوازطالبات میں وزیراعلیٰ ہونہار سکالرشپ کی نقد رقم بھی تقسیم کرینگی۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے وزیراعلیٰ کی آمد کیلئےپنڈال سمیت تمام ترانتظامات مکمل کرلئے۔
وزیراعلیٰ کی تقریب کے پیش نظر ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں کل چھٹی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں