لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں برائلر گوشت مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری، آج برائلر مرغی گوشث 16 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا۔ 2 روز میں 24 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا، برائلر مرغی کا گوشت 475 روپے فی کلوگرام ہوگیا،برائلر فارم ریٹ 300،ہول سیل 314پرچون 328روپے مقرر، 8 روپے اضافے سے درجن انڈے 315 روپے ہوگئے۔
مزیدپڑھیں:بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی لندن ہائی کورٹ میں تاریخی جیت ، یوٹیوبر عادل راجہ جھوٹا ثابت، 13 کروڑ روپے ہرجانہ اور عدالتی اخراجات ادا کرنے کا حکم


