Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

لاہور کے تمام تعلیمی اداروں میں فوری چھٹی کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے تمام تعلیمی اداروں میں فوری طور پر چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او ایجوکیشن نے لاہور کے تمام تعلیمی اداروں میں فوری طور پر چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے بیان میں سی ای او ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے چھٹی دی گئی ہے۔ چھٹی سے متعلق طلبا کے والدین کو آگاہ کیا جارہا ہے۔
مزیدپڑھیں:ڈی جی آئی ایس پی آر نے خارجیوں کے سہولت کاروں کو تین آپشن دیدیے

یہ بھی پڑھیں