لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور یوسی 105 کھاڑک میں سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں صوبائی وزیر پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نےخصوصی شرکت کی۔
تقریب کے دوران پی ٹی آئی کےعدنان بٹ، کامران بٹ اورساتھیوں نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھرکی جانب سےنئےشامل ہونیوالےرہنماؤں کومبارکباد دی گئی۔
چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی ملک بلال ذوالفقار کھوکھر بھی تقریب میں شریک تھے۔
کھاڑک کےعوام کی جانب سے حلقے میں ترقیاتی کاموں پر صوبائی وزیر سے اظہارِ تشکر کیا گیا۔
مزیدپڑھیں:ایک اور عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا


