Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے چھیاسٹھ پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ انتالیس پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے وزارت خزانہ اور اوگرا کی جانب سے سمری وزیراعظم کو ارسال کی گئی تھی جس کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا.
ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا حکومت کے مطابق اس کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا اور مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئے گی.
مزید پڑھیں :افغانستان کو فنڈنگ بعض مسلم ممالک سے بھی مل رہی ہے،بیرسٹر عمیر نیازی

یہ بھی پڑھیں