Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

فیلڈ مارشل کا ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب جاری

ایبٹ آباد (اوصاف نیوز)پاکستان ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ اوٹ پریڈ سے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیربطور مہمان خصوصی شریک ہوئے کیڈیٹ پریڈ کا معائنہ کیا

، آرمی چیف فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی تاریخی حیثیت کی حامل ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ پریڈ کا معائنہ کرنا میرے لیے فخر کی بات ہے ،پاک فوج نے دشمن کو شکست دی اور رافیل طیارروں کو زمین بوس کر کے عوام کا اعتماد مزید مستحکم کیا

، آرمی چیف فیلڈ مارشل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔اللہ کے فضل و کرم سے قومی عزم کے ساتھ ہم نے من حیث القوم متحد ہو کر فولادی دیوانر کی مانند دشمن کا مقابلہ کیا

۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ایس 004 سمیت متعدد بیسز کو نشانہ بنایا ۔

مزید پڑھیں: پی ایم اے میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شاندار تقریب ، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی

یہ بھی پڑھیں