Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

ملک بھر میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد( اوصاف نیوز)اسلام آباد،راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پنجاب کے گردونواح سمیت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور، سوات ،دیر اور مالاکنڈ، چار سدہ کے گردونوح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
مزید پڑھیں‌:سبی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں