کراچی (اوصاف نیوز)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے 2 نئی فرنچائز کیلئے آکشن کرانے اعلان کردیا ہے۔
سلمان نصیر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب لیگ شروع ہوئی تولوگ کم دلچسپی لے رہے تھے لیکن 5 پارٹیوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ٹیمیں خریدیں۔
پاکستان سپر لیگ کے سی ای او نے کہا کہ 10 سال میں پی ایس ایل کے تمام معاہدے ختم ہوئے اور ہم نے طے کیا تھا کہ دسویں ایڈیشن کے بعد اس کی دوبارہ ویلیو ایشن کریں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائز کےلیےآکشن ہوگا، بڈ کرنے والی پارٹیوں کو شہروں کےنام کا پول دیا جائےگا جس سے وہ ایک ٹیم منتخب کریں گے۔
اچانک اٹھنے پر سر کیوں چکراتا ہے، اہم تحقیق میں تہلکہ خیزانکشافات

