لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورمیں آٹے کی قیمتوں کوبریک نہ لگ سکی ۔
آٹے کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے اور نجی فلورمل کا5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 50 روپے اضافے کے بعد 850 روپے کا ملے گا۔
5کلوآٹے کاتھیلاہول سیل میں دوکانداروں کو 790 روپے کا ملے گا۔واضح رہے کہ چند دنوں میں مجموعی طور پر 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 120 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے
مزیدپڑھیں:مواچھ گوٹھ میں ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی




