Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

گوجر خان، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

راولپنڈی(ویب ڈیسک)تحصیل گوجر خان کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتولین میں زرید اور رحمان شامل ہیں۔

فائرنگ کا واقعہ شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا۔
مزیدپڑھیں:ریاض میں بینک اسلامی کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں سعودی سفیر احمد فاروق کی شرکت، سعودی عرب پاکستان روابط کے فروغ پر زور

یہ بھی پڑھیں