Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

کل عمران خان سے ملاقات کا دن، کس کس کےنام بھجوائے گئے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کل بروز منگل بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کا دن ہے، جس کے لئے ارکان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔

پارٹی قیادت کی جانب سے بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجا اور انتظار پنجوتھہ کی نام بھجوائے گئے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی لسٹ میں لال بادشاہ، مبشر رحمان اور عبدالرحمان رانجھا کے نام بھی شامل ہیں


4 مزیدپڑھیں:سال قبل ملک بھر میں بجلی کے بلیک آؤٹ کا ذمہ دار کون تھا؟ فیصلہ جاری

یہ بھی پڑھیں