Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

محکمہ خزانہ پنجاب کاسیپ سسٹم بند، آن لائن ادائیگیاں رک گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ خزانہ پنجاب کاسیپ سسٹم بندہو گیاجس کے نتیجے میں تمام آن لائن ادائیگیاں رک گئیں۔
محکمہ خزانہ پنجاب کاسیپ سسٹم بندہونے کے حوالے سے ترجمان محکمہ خزانہ کاکہناہے کہ سیپ سسٹم اپ گریڈ ہو رہا ہے۔ترجمان محکمہ خزانہ کااس حوالے سے مزیدکہناہے کہ سیب سسٹم 22دسمبر تک اپ گریڈ ہوجائے گا۔
مزیدپڑھیں:سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی اضافہ

یہ بھی پڑھیں