کراچی(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے سکول و کالجز میں موسم سرما کی دس روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
سندھ کےتمام سرکاری اورنجی کالجز 22 دسمبرسے 31دسمبر تک بند رہیں گے . سپلیمینٹری امتحانات کا جاری کردہ شیڈول برقرار رہے گا جس کا محکمہ کالج ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
مزیدپڑھیں:مغربی ہواؤں کی انٹری، کل سے ملک میں بارشوں، برفباری کی پیشگوئی




