Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

بینظیر بھٹو کی برسی پر27دسمبرکوسندھ میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک )27دسمبر کوبینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پرسندھ میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔
27دسمبربروزہفتہ سندھ کے تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے ,بلدیاتی کونسل میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے27دسمبرکوعام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔
مزیدپڑھیں:بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیا جائے، فیصل کریم کنڈی کامریم نواز سے مطالبہ

یہ بھی پڑھیں