Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

گاڑیوں میں ہر قسم کی تیز لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور( ویب ڈیسک )  پشاور میں گاڑیوں میں ہرقسم کی تیز لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق لیزر لائٹس اور موڈیفائیڈ ہیڈلائٹس کے استعمال پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہائی بیم لائٹس ٹریفک حادثات کا سبب بن رہی ہیں، اعلامیے میں رات کے وقت تیز لائٹس انسانی جان کیلئے خطرہ قرار دی گئی ہیں۔ ہائی بیم لائٹس کی خرید و فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، اعلامیہ کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی ہوگی۔
مزیدپڑھیں:
دانش تیمور کا خواتین ماڈلز کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، صارفین کی شدید تنقید

یہ بھی پڑھیں