Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا

پشاور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے،عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔ عمران خان کی صحت پر تشویش ہے، ہر کوئی ان کے لئے فکرمند ہے۔


مزیدپڑھیں:سعودی عرب میں شادی میں سونے کے بسکٹوں کی تقسیم، ویڈیو وائرل

یہ بھی پڑھیں