Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

جے یو آئی کے ایم این اے نور عالم خان کا چیف وہپ کے عہدے سے استعفیٰ

پشاور(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام پشاور کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پارٹی کے ساتھ اختلافات کے باعث چیف وہپ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نور عالم خان نے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کر دیا ہے۔ استعفے میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ بعض امور پر پارٹی قیادت کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے وہ بطور چیف وہپ اپنی ذمہ داریاں مزید جاری نہیں رکھ سکتے۔
مزیدپڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

یہ بھی پڑھیں