Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد بحال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد بحال کر دیا گیا۔

اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر معمول کا فلائٹ آپریشن بحال ہے۔

سی اے اے کے مطابق ہوائی اڈے پر آپریشنل وجوہات پر کچھ دیر کیلیے معمولی فلائٹ آپریشنل ایڈجسٹمنٹ کی گئی تھی، معمولی تعطل کے بعدف ضائی آپریشن بحال کر دیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ مسافر اپنی پروازوں سے متعلق متعلقہ فضائی کمپنی سے رابطہ کریں۔
مزیدپڑھیں:کیش لیس نظام جانیں‌کن شہر میں؟ خریداری کے نئے طریقے اور فوائد

یہ بھی پڑھیں