Search
Close this search box.
بدھ ,10 جون ,2026ء

ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکاامکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکاامکان پیداہوگیا۔بجلی ایک روپے64پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکےلیےدرخواست نیپرامیں دائرکردی گئی۔
سی پی پی اےنےفروری 2026کی ایڈجسٹمنٹ درخواست جمع کرائی ہے جس پرنیپرا31 مارچ کوسماعت کرے گا۔ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کااطلاق کےالیکڑک صارفین پر بھی ہوگا،اس وقت کراچی سمیت ملک بھر کےلیےجنوری2026کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگوہے۔جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے63پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی۔
مزیدپڑھیں:متحدہ عرب امارات: نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں