مظفر آباد(نیوزڈیسک)مظفرآباد میں چکوٹھی کےمقام پرطالب علم ڈولی سےگرکردریا میں ڈوب گیا۔
تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں چکوٹھی کےمقام پرطالب علم ڈولی سےگرکردریا میں ڈوب گیا۔
مزیدپڑھیں:گوگل کا پہلی بار ’سیف انٹرنیٹ‘ کانسپٹ پاکستان میں متعارف
امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچ گئی ہیں اور طالب علم سبحان الیاس کی تلاش شروع کردی ہے۔




