Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

بھمبر: سماہنی کے قریب زوردار دھماکا، املاک کو نقصان

بھمبر(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے علاقے سماہنی جنڈی چونترہ میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا گھر کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، دھماکے سے املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

دھماکے کی آوازسنتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، سیکیورٹی حکام نے دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزید پڑھیں۔سپین کا ویزا حاصل کرنا مزید سستا اورآسان ہوگیا

یہ بھی پڑھیں