آزاد کشمیر میں بارشوں نے تباہی مچادی،اب تک 38 اموات، 2278 مکانات متاثر،رپورٹ جاری
اسلام آباد (رضوان عباسی سے) آزاد جموں و کشمیر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی مون سون 2025 کے حوالے سے یکم جون سے 4 ستمبر تک کے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ اے بی این نیوز نے حاصل کر لی ۔