صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا متنازعہ آرڈیننس واپس لینے اور گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت آزاد کشمیر کو فوری طور پر پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس واپس لینے اور اور اس آرڈیننس کے تحت گرفتار شدگان کی فوری رہائی کی ہدایت