چاغی(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقہ چاغی ،دالبندین میں 5افراد کی لاشیں بجلی کے پول پرلٹکی برآمد ہوئی ملیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ ٓ سکیں تاہم پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔ جلد اصل مجرموں تک پہنچ جائیں گے
حکومت نے پاکستان پر قرضوں کے سارےریکارڈ توڑ دئیے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری


