Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 150 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 60 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔

ابتدائی طور پر زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں۔خواتین کیلئے مفت الیکٹرک موٹر سائیکلز،درخواست دینے کا طریقہ کار جانیئے

یہ بھی پڑھیں