Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس آج بند رہے گی

بلوچستان (اوصاف نیوز)بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس آج بند رہئے گئی۔

ذرائع کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل بھی منسوخ کر دی گی ہے۔

مزید کہنا ہے کہ ٹرین سروس ملک میں سیلابی صورتحال کو نظر میں رکہتے ہوئے معطل کی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق اتوار سے ٹرین سروس دوبارہ معمول کے حساب سے بحال کردی جائے گی۔
11 اور 12ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک پر پابندی عائدمزید پڑھیں :

یہ بھی پڑھیں