Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

بلوچستان

بلوچستان ، 5 ہزار خاندانوں کا پولیو قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔محکمہ صحت حکام کا کہنا تھا کہ 5 ہزار والدین بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکاری ہیں۔

مزید پڑھیں »

کوئٹہ،آئسولیشن وارڈ،کانگو وائرس کے مریض کاانتقال،تعداد 8ہوگئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ سرکاری اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کانگو وائرس کا شکار مریض انتقال کرگیا۔تفصیلات کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال کانگو کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 8ہوگئی۔ جاں بحق23

مزید پڑھیں »

بلوچستان: بوزی ٹاپ مسافر بس کو حادثہ، 14ایف سی اہلکار سمیت 25 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے کے مقام بوزی ٹاپ پر کوچ الٹنے سے 14 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 25 مسافر زخمی ہوگئے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور بس

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی رہنما وصوبائی وزیربلدیات سردار سرفراز خان ڈومکی انتقال کرگئے

کراچی(نیوزڈیسک) بلوچستان کے صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار سرفراز خان ڈومکی پیر کو کراچی میں انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نےسرفراز خان ڈومکی کی موت کی تصدیق کردی۔ مرحوم کی عمر 55 سال تھی۔سرفراز ڈومکی حلقہ پی بی 8

مزید پڑھیں »