ریکوڈک پراجیکٹ پرکام تیز کرنے کیلئے خلائی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کافیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکوڈک پروجیکٹ میں ریسرچ کی کوششوں کو بڑھانے کیلئے جدید ترین خلائی ٹیکنالوجی سے کام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی مائننگ کمپنی نے قیمتی ڈیٹا اکٹھا کرنے اور معدنیات سے مالا مال خطے میں گہری