Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

شیر افضل مروت کار حادثے میں بال بال بچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے نامزد چیئرمین شیر افضل خان مروت کو ایک غیر معمولی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا۔

ڈیرہ اسماعیل خان سے واپس اسلام آباد آتے ہوئے ان کی گاڑی کے دو ٹائر بیک وقت پھٹ گئے۔ شیر افضل مروت ڈرائیور اور ساتھیوں کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔شیر افضل مروت اور ان کے ساتھی حادثے میں بال بال بچ گئے۔
میں ٹوٹتی سانسوں کی فصیلوں پہ کھڑاہوں
حادثے کے بعد آنے والی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ساتھ دو ٹائر پھٹنے کے عجیب و غریب نوعیت کے باوجود اس حادثے میں کوئی بدنیتی ملوث نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں