اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شیخ رشید نے سردارعبدالرازق خان ایڈووکیٹ کےذریعے درخواست دائر کی ،درخواست میں موقف پیش کیا کہ میرے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لئے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں،
موقف میں کہا گیا کہ مقدمہ کے 95 گواہان میں سے کسی نے بھی شیخ رشید کو نامزد نہیں کیا، درخواست میں موقف دیا گیا کہ شیخ رشید ایف آئی آر میں نامزد نہیں ہیں،شیخ رشید کا جی ایچ کیو حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں، ٹھوس مواد موجود نہ ہو تو فرد جرم نہیں لگائی جاسکتی،شیخ رشید کوضابطہ فوجداری کی دفعہ 265 کے تحت بری کیا جانا چاہیے تھا
ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، چیئرمین ایف بی آر کا دو ٹوک اعلان


