وفاقی حکومت کاسیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ
لاہور(اوصاف نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں بڑے ریلیف دینے پر غور شروع

