اسلام آباد میں گاڑی مالکان کو بڑی سہولت مل گئی!
اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ ایکسائز نے بڑا فیصلہ کیا ہے جس سے وفاقی دارالحکومت میں گاڑی مالکان کو بڑی سہولت مل گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔