سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی نئی پالیسی کے بعد سولر کی قیمتوں میں بتدریج کمی ہونے لگی۔ حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے سبب حیدرٓآباد میں بھی سولر کی قیمتوں میں نمایاں کمی آنا شروع ہو گئی۔ سولرریٹیلرز کا کہنا ہے
