Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

حکومت کا پی ٹی آئی کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون کیلئے انتظامیہ نے بڑا ایکش پلان تیار کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے بڑا ایکشن پلان

مزید پڑھیں »

کل سکول بند رہیں گے،اہم خبر آ گئی

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں سیاسی جماعت کے احتجاج اور کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کل شہر میں سکول بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق راولپنڈی

مزید پڑھیں »

پی ٹی آ ئی احتجاج، آئی جی اسلام آباد کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ، اسلام آباد انتظامیہ نے ملحقہ سیکٹرز کی مارکیٹس بند کر دی ہیں۔ وفاقی پولیس نے مظاہرین کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور سیکیورٹی کے تازہ

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے مگرخفیہ لیڈر شپ سب کنٹرول کررہی ہے: وزیر داخلہ کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات چاہتی ہے مگر پیچھے ایک خفیہ لیڈر شپ ہے جو سب کنٹرول کررہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے محسن نقوی نے کہا

مزید پڑھیں »

کارکنوں کے ڈی چوک میں ڈیرے ،عمران کی رہائی تک واپس نہیں جائینگے،کارکن ڈٹ گئے

اسلام آباد(نیوزدیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ڈی چوک میں ڈیرے ڈال لئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک پہنچ کر اعلان کیا کہ ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا،

مزید پڑھیں »

بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کا منصوبہ لیکر آئیں خون خرابے کے بغیر ان کا گزارا نہیں،حکومتی وزیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے الزام لگایا ہے کہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کا منصوبہ لیکر آئیں ہیں، خون خرابے کے بغیر ان کا گزارا نہیں ہے۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی قیادت مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا، نیا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی ،کوشش تھی کہ اسلام آباد کی سڑکوں پرتماشہ نہ بنے، پی ٹی آئی قیادت بھی خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر خفیہ

مزید پڑھیں »