موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی
پارلیمنٹ ہاوس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خلاف ورزی پر موبائل فون ضبط کرلیا جائے گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد